Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنَّرَبَّکُمُاللّٰہُالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَفِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍثُمَّاسۡتَوٰیعَلَی الۡعَرۡشِیُدَبِّرُالۡاَمۡرَمَامِنۡ شَفِیۡعٍاِلَّامِنۡۢ بَعۡدِاِذۡنِہٖذٰلِکُمُاللّٰہُرَبُّکُمۡفَاعۡبُدُوۡہُاَفَلَاتَذَکَّرُوۡنَ
بیشک رب تمہارا اللہ ہے جس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پھر وہ بلند ہوا عرش پروہ تدبیر کرتا ہے تمام معاملات کی نہیں کوئی سفارشی مگر بعد اس کے اذن کےیہی ہےاللہ رب تمہارا پس عبادت کرو اس کی کیا بھلا نہیں تم نصیحت پکڑتے
By Nighat Hashmi
اِنَّرَبَّکُمُاللّٰہُالَّذِیۡخَلَقَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضَفِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍثُمَّاسۡتَوٰیعَلَی الۡعَرۡشِیُدَبِّرُالۡاَمۡرَمَامِنۡ شَفِیۡعٍاِلَّامِنۡۢ بَعۡدِاِذۡنِہٖذٰلِکُمُاللّٰہُرَبُّکُمۡفَاعۡبُدُوۡہُاَفَلَاتَذَکَّرُوۡنَ
یقیناًتمہارا رباللہ تعالیٰ ہےجس نےپیدا کیا آسمانوں کواور زمین کوچھ دنوں میںپھر وہ بلند ہواعرش پروہی تدبیر کرتا ہےہر کام کینہیں کوئی سفارش کرنے والامگربعداس کی اجازت کےوہی اللہ تعالیٰرب تمہارا ہےسو تم عبادت کرو اس کیتو کیا نہیںتم نصیحت حاصل کرتے