Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِلَیۡہِمَرۡجِعُکُمۡجَمِیۡعًاوَعۡدَاللّٰہِحَقًّااِنَّہٗیَبۡدَؤُاالۡخَلۡقَثُمَّیُعِیۡدُہٗلِیَجۡزِیَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِبِالۡقِسۡطِوَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَہُمۡشَرَابٌمِّنۡ حَمِیۡمٍوَّعَذَابٌاَلِیۡمٌۢبِمَاکَانُوۡایَکۡفُرُوۡنَ
طرف اسی کے لوٹنا ہے تمہارا سب کے سب کا وعدہ ہے اللہ کا سچا بیشک وہوہ ابتدا کرتا ہےپیدائش کی پھر دوبارہ لوٹائے گا اسے تاکہ وہ بدلہ دےانہیں جوایمان لائے اور انہوں نے عمل کیے نیک ساتھ انصاف کےاور وہ جنہوں نےکفر کیا ان کے لیے پینا ہےسخت گرم پانی کا اور عذاب ہے دردناک بوجہ اس کے جو تھے وہ وہ کفر کرتے
By Nighat Hashmi
اِلَیۡہِمَرۡجِعُکُمۡجَمِیۡعًاوَعۡدَاللّٰہِحَقًّااِنَّہٗیَبۡدَؤُاالۡخَلۡقَثُمَّیُعِیۡدُہٗلِیَجۡزِیَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِبِالۡقِسۡطِوَالَّذِیۡنَکَفَرُوۡالَہُمۡشَرَابٌمِّنۡ حَمِیۡمٍوَّعَذَابٌاَلِیۡمٌۢبِمَاکَانُوۡایَکۡفُرُوۡنَ
طرف اسی کےلوٹنا ہے تمہیںسب کووعدہ ہے اللہ تعالیٰ کا سچایقیناً وہوہ آغاز کرتا ہےپیدائش کاپھر وہ دوبارا پیدا کرے گا اسےتاکہ وہ جزا دےان لوگوں کو جوایمان لائےاور جنہوں نے کی ہیں نیکیاںانصاف کے ساتھاور جن لوگوں نے کفر کیاان کے لیےپینا ہےکھولتا ہوا پانیاور عذاب ہےدردناکاس کے بدلے میں جو وہ تھےکفر کیا کرتے