Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡجَعَلَالشَّمۡسَضِیَآءًوَّالۡقَمَرَنُوۡرًاوَّقَدَّرَہٗمَنَازِلَلِتَعۡلَمُوۡاعَدَدَالسِّنِیۡنَوَالۡحِسَابَمَاخَلَقَاللّٰہُذٰلِکَاِلَّابِالۡحَقِّیُفَصِّلُالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
وہی ہےجس نےبنایا سورج کو روشن اور چاند کومنوراور اس نے مقرر کیں اس کی منزلیں تاکہ تم جان لو گنتی سالوں کی اور حساب نہیں پیدا کیا اللہ نےیہ (سب) مگر ساتھ حق کے وہ کھول کر بیان کرتا ہے آیات کوان لوگوں کے لیے جو علم رکھتے ہیں
By Nighat Hashmi
ہُوَالَّذِیۡجَعَلَالشَّمۡسَضِیَآءًوَّالۡقَمَرَنُوۡرًاوَّقَدَّرَہٗمَنَازِلَلِتَعۡلَمُوۡاعَدَدَالسِّنِیۡنَوَالۡحِسَابَمَاخَلَقَاللّٰہُذٰلِکَاِلَّابِالۡحَقِّیُفَصِّلُالۡاٰیٰتِلِقَوۡمٍیَّعۡلَمُوۡنَ
وہی ہے جس نےبنایا سورج کوتیز روشنیاور چاند کونوراور مقرر کیں اس کیمنزلیںتاکہ تم معلوم کروگنتی برسوں کیاور حسابنہیں پیدا کیا اللہ تعالیٰ نےیہمگر حق کے ساتھوہ کھول کر بیان کرتا ہےنشانیاںاُن لوگوں کے لیے وہ علم رکھتے ہیں