Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡہَلۡمِنۡ شُرَکَآئِکُمۡمَّنۡیَّبۡدَؤُاالۡخَلۡقَثُمَّیُعِیۡدُہٗقُلِاللّٰہُیَبۡدَؤُاالۡخَلۡقَثُمَّیُعِیۡدُہٗفَاَنّٰیتُؤۡفَکُوۡنَ
کہہ دیجیے کیا ہے تمہارے شریکوں میں سے کوئی جو ابتدا کرتا ہو تخلیق کی پھر لوٹاتا ہوا سے کہہ دیجیے اللہوہ ابتدا کرتا ہےتخلیق کی پھروہی لوٹائے گا اسے تو کہاں / کدھر تم پھیرے جاتے ہو
By Nighat Hashmi
قُلۡہَلۡمِنۡ شُرَکَآئِکُمۡمَّنۡیَّبۡدَؤُاالۡخَلۡقَثُمَّیُعِیۡدُہٗقُلِاللّٰہُیَبۡدَؤُاالۡخَلۡقَثُمَّیُعِیۡدُہٗفَاَنّٰیتُؤۡفَکُوۡنَ
آپ کہہ دیںکیاتمہارے شریکوں میں سے کوئی ہےجوابتداء کرتا ہو تخلیق کیپھردوبارہ بناتا ہو اس کوآپ کہہ دیں اللہ تعالیٰ ہیابتداء کرتا ہے تخلیق کیپھروہ اسے دوبارہ بناتا ہےتو کہاںتم بہکائے جاتے ہو