کَذٰلِکَ | حَقَّتۡ | کَلِمَتُ | رَبِّکَ | عَلَی الَّذِیۡنَ | فَسَقُوۡۤا | اَنَّہُمۡ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ |
اسی طرح | حق ہوگئی | بات | آپ کے رب کی | ان پر جنہوں نے | نافرمانی کی | بیشک وہ | نہیں وہ ایمان لائیں گے |
کَذٰلِکَ | حَقَّتۡ | کَلِمَتُ | رَبِّکَ | عَلَی | الَّذِیۡنَ | فَسَقُوۡۤا | اَنَّہُمۡ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ |
ایسے ہی | سچی ہو گئی | بات | تیرے رب کی | اوپر | ان لوگوں پر | جنہوں نے نا فرمانی کی | یقیناً وہ | نہیں ایمان لائیں گے |