Blog
Books
Search Quran
By Moulana Palanpuri

इसी तरह आपके रब की बात सरकशी करने वालों के हक़ में पूरी हो चुकी है कि वे ईमान न लाएंगे।

By Fateh Muhammad Jalandhari

By Abdul Salam Botvi

ایسے ہی تیرے رب کی بات اُن لوگوں پرسچی ہوگئی جنہوں نے نافرمانی کی کہ یقیناوہ ایمان نہیں لائیں گے۔

By Amin Ahsan Islahi

اسی طرح تیرے رب کی بات ان لوگوں پر پوری ہوچکی ، جنہوں نے نافرمانی کی ہے کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

By Hussain Najfi

اسی طرح تمہارے پروردگار کی بات فاسقوں ( نافرمانوں ) پر سچی ثابت ہو کر رہی کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

By Moudoodi

﴿اے نبی ، دیکھو﴾ اس طرح نافرمانی اختیار کرنے والوں پر تمہارے رب کی بات صادق آگئی کہ وہ مان کر نہ دیں گے ۔ 40

By Mufti Naeem

اسی طرح نافرمانوں پر آپ ( ﷺ ) کے رب کی بات ثابت ہو چکی ہے کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے ۔

By Mufti Taqi Usmani

اسی طرح جن لوگوں نے نافرمانی کا شیواہ اپنا لیا ہے ، ان کے بارے میں اللہ کی یہ بات سچی ہوگئی ہے کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے ( ٢٠ )

By Noor ul Amin

اس طرح آپ کے رب کی بات ان بدکرداروں پر صادق آگئی کہ وہ کبھی ایمان نہ لائیں گے

By Kanzul Eman

یونہی ثابت ہوچکی ہے تیرے رب کی بات فاسقوں پر ( ف۸٤ ) تو وہ ایمان نہیں لائیں گے ،

By Tahir ul Qadri

اسی طرح آپ کے رب کا حکم نافرمانوں پر ثابت ہوکر رہا کہ وہ ایمان نہیں لائیں گے