Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قُلۡہَلۡمِنۡ شُرَکَآئِکُمۡمَّنۡیَّہۡدِیۡۤاِلَی الۡحَقِّقُلِاللّٰہُیَہۡدِیۡلِلۡحَقِّاَفَمَنۡیَّہۡدِیۡۤاِلَی الۡحَقِّاَحَقُّاَنۡیُّتَّبَعَاَمَّنۡلَّایَہِدِّیۡۤاِلَّاۤاَنۡیُّہۡدٰیفَمَالَکُمۡکَیۡفَتَحۡکُمُوۡنَ
کہہ دیجیے کیا ہے تمہارے شریکوں میں سے کوئی جوراہنمائی کرتا ہوطرف حق کی کہہ دیجیے اللہوہ راہنمائی کرتا ہے طرف حق کی کیا بھلا جو راہنمائی کرتا ہے طرف حق کے زیادہ حقدار ہےکہوہ پیروی کیا جائے یا جو نہیں وہ راہ پاتا مگر یہ کہوہ راہنمائی کیا جائے تو کیا ہے تمہیں کیسے تم فیصلے کرتے ہو
By Nighat Hashmi
قُلۡہَلۡمِنۡ شُرَکَآئِکُمۡمَّنۡیَّہۡدِیۡۤاِلَی الۡحَقِّقُلِاللّٰہُیَہۡدِیۡلِلۡحَقِّاَفَمَنۡیَّہۡدِیۡۤاِلَی الۡحَقِّاَحَقُّاَنۡیُّتَّبَعَاَمَّنۡلَّایَہِدِّیۡۤاِلَّاۤاَنۡیُّہۡدٰیفَمَالَکُمۡکَیۡفَتَحۡکُمُوۡنَ
آپ کہہ دیںکیاتمہارے شریکوں میں سے(کوئی ہے)جو راہنمائی کرتا ہوحق کی طرفآپ کہہ دیں اللہ تعالیٰ ہیراہنمائی کرتا ہےحق کے لیےتو کیا جوراہنمائی کرتا ہےحق کی طرفزیادہ حقدار ہےیہ کہ پیروی کی جائے اس کییا وہ جوخود ہی راستہ نہ پاتا ہوسوائےاس کے کہاسے راستہ بتایا جائےتو کیا ہے تمہیںکیسےتم فیصلے کرتے ہو