وَمَا | یَتَّبِعُ | اَکۡثَرُہُمۡ | اِلَّا | ظَنًّا | اِنَّ | الظَّنَّ | لَایُغۡنِیۡ | مِنَ الۡحَقِّ | شَیۡئًا | اِنَّ | اللّٰہَ | عَلِیۡمٌۢ | بِمَا | یَفۡعَلُوۡنَ |
اور نہیں | پیروی کرتے | اکثر ان کے | مگر | گمان کی | بیشک | گمان | نہیں کام آتا | حق کے مقابلہ میں | کچھ بھی | بیشک | اللہ تعالی | خوب جاننے والا ہے | اسے جو | وہ کررہے ہیں |
وَمَا | یَتَّبِعُ | اَکۡثَرُہُمۡ | اِلَّا | ظَنًّا | اِنَّ | الظَّنَّ | لَایُغۡنِیۡ | مِنَ الۡحَقِّ | شَیۡئًا | اِنَّ | اللّٰہَ | عَلِیۡمٌۢ | بِمَا | یَفۡعَلُوۡنَ |
اور نہیں | پیروی کرتے | ان میں سے اکثر | مگر | ایک گمان کی | یقیناً | گمان | نہیں کام دیتا | حق کے مقابلے میں | کچھ بھی | یقیناً | اللہ تعالیٰ | خوب جاننے والا ہے | جو بھی | وہ کرتے ہیں |