Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاکَانَہٰذَاالۡقُرۡاٰنُاَنۡیُّفۡتَرٰیمِنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلٰکِنۡتَصۡدِیۡقَالَّذِیۡبَیۡنَ یَدَیۡہِوَتَفۡصِیۡلَالۡکِتٰبِلَارَیۡبَفِیۡہِمِنۡ رَّبِّالۡعٰلَمِیۡنَ
اور نہیں ہے یہ قرآن کہ وہ گھڑ لیا جائےسوائے اللہ کے اور لیکن تصدیق ہے اس چیز کیاس سے پہلے ہے اور تفصیل ہے کتاب کی نہیں کوئی شک اس میں رب کی طرف سے ہے تمام جہانوں کے
By Nighat Hashmi
وَمَاکَانَہٰذَاالۡقُرۡاٰنُاَنۡیُّفۡتَرٰیمِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِوَلٰکِنۡتَصۡدِیۡقَالَّذِیۡبَیۡنَ یَدَیۡہِوَتَفۡصِیۡلَالۡکِتٰبِلَارَیۡبَفِیۡہِمِنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ
اور نہیں ہےیہ قرآنیہ کہگھڑ لیا گیا ہوغیر اللہ سےاور لیکنتصدیق ہےاس کی جواس سے پہلے ہےاور تفصیل ہےکتاب کینہیں کوئی شکاس میںرب العالمین کی طرف سے ہے