Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَکَذَّبُوۡہُفَنَجَّیۡنٰہُوَمَنۡمَّعَہٗفِی الۡفُلۡکِوَجَعَلۡنٰہُمۡخَلٰٓئِفَوَاَغۡرَقۡنَاالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَافَانۡظُرۡکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالۡمُنۡذَرِیۡنَ
تو انہوں نے جھٹلا دیا اسے پس نجات دی ہم نے اسے اور ان کو جو اس کے ساتھ تھے کشتی میں اور بنایا ہم نے انہیں جانشین اور غرق کردیا ہم نے ان کو جنہوں نےجھٹلایا ہماری آیات کو تو دیکھوکیسا ہوا انجام ڈرائے جانے والوں کا
By Nighat Hashmi
فَکَذَّبُوۡہُفَنَجَّیۡنٰہُوَمَنۡمَّعَہٗفِی الۡفُلۡکِوَجَعَلۡنٰہُمۡخَلٰٓئِفَوَاَغۡرَقۡنَاالَّذِیۡنَکَذَّبُوۡابِاٰیٰتِنَافَانۡظُرۡکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالۡمُنۡذَرِیۡنَ
پس انہوں نے جھٹلایا اسےتو نجات دی ہم نے اسےاور جواس کے ساتھ تھےکشتی میںاور بنا دیا ہم نے انہیںجانشیںاور غرق کر دیا ہم نے ان لوگوں کوجنہوں نے جھٹلایاہماری آیات کوسو آپ دیکھوکیساہواانجام جنہیں ڈرایا گیا