Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّبَعَثۡنَامِنۡۢ بَعۡدِہٖرُسُلًااِلٰی قَوۡمِہِمۡفَجَآءُوۡہُمۡبِالۡبَیِّنٰتِفَمَاکَانُوۡالِیُؤۡمِنُوۡابِمَاکَذَّبُوۡابِہٖمِنۡ قَبۡلُکَذٰلِکَنَطۡبَعُعَلٰی قُلُوۡبِالۡمُعۡتَدِیۡنَ
پھر بھیجا ہم نے بعداس کے کئی رسول طرف ان کی قوم کے تو وہ آئے ان کے پاس ساتھ واضح دلائل کے تو نہ تھے وہ کہ وہ ایمان لاتے بوجہ اس کے کہ وہ جھٹلا چکے تھےاسے اس سے پہلے اسی طرح ہم مہر لگا دیتے ہیں دلوں پر حد سے تجاوز کرنے والوں کے
By Nighat Hashmi
ثُمَّبَعَثۡنَامِنۡۢ بَعۡدِہٖرُسُلًااِلٰی قَوۡمِہِمۡفَجَآءُوۡہُمۡبِالۡبَیِّنٰتِفَمَاکَانُوۡالِیُؤۡمِنُوۡابِمَاکَذَّبُوۡابِہٖمِنۡ قَبۡلُکَذٰلِکَنَطۡبَعُعَلٰی قُلُوۡبِالۡمُعۡتَدِیۡنَ
پھرمبعوث فرمائے ہم نےاس کے بعدکئی رسولطرفان کی قوم کےتو وہ لے کر آئے ان کے پاسواضح دلائلسو نہیں تھے وہکہ ایمان لاتےاس وجہ سے جووہ جھٹلا چکےتھےاس کو اس سے پہلےایسے ہیہم مہر لگا دیتے ہیںاوپر دلوں کےحد سے گزرنے والوں کے