Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
ثُمَّبَعَثۡنَامِنۡۢ بَعۡدِہِمۡمُّوۡسٰیوَہٰرُوۡنَاِلٰی فِرۡعَوۡنَوَمَلَا۠ئِہٖبِاٰیٰتِنَافَاسۡتَکۡبَرُوۡاوَکَانُوۡاقَوۡمًامُّجۡرِمِیۡنَ
پھر بھیجا ہم نے بعد ان کے موسی اور ہارون کوطرف فرعون اور اس کے سرداروں کےساتھ اپنی آیات کے تو انہوں نے تکبر کیا اور تھے وہ لوگ مجرم
By Nighat Hashmi
ثُمَّبَعَثۡنَامِنۡۢ بَعۡدِہِمۡمُّوۡسٰیوَہٰرُوۡنَاِلٰی فِرۡعَوۡنَوَمَلَا۠ئِہٖبِاٰیٰتِنَافَاسۡتَکۡبَرُوۡاوَکَانُوۡاقَوۡمًامُّجۡرِمِیۡنَ
پھربھیجا ہم نےان کے بعدموسیٰاور ہارون کوطرف فرعون کےاوراس کے سرداروں کےاپنی نشانیوں کے ساتھتو انہوں نے تکبر کیااور تھے وہلوگمجرم