Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَمَاۤاٰمَنَلِمُوۡسٰۤیاِلَّاذُرِّیَّۃٌمِّنۡ قَوۡمِہٖعَلٰی خَوۡفٍمِّنۡ فِرۡعَوۡنَوَمَلَا۠ئِہِمۡاَنۡیَّفۡتِنَہُمۡوَاِنَّفِرۡعَوۡنَلَعَالٍفِی الۡاَرۡضِوَاِنَّہٗلَمِنَ الۡمُسۡرِفِیۡنَ
تو نہبات مانی موسیٰ کی مگر چند نوجوانوں نے اس کی قوم میں سے خوف کی بنا پر فرعون سے اور اس کے سرداروں سے کہ وہ فتنے میں ڈال دے گا انہیں اور بیشک فرعون البتہ سرکش تھا زمین میں اور بیشک وہ یقینا حد سے بڑھ جانے والوں میں سے تھا
By Nighat Hashmi
فَمَاۤاٰمَنَلِمُوۡسٰۤیاِلَّاذُرِّیَّۃٌمِّنۡ قَوۡمِہٖعَلٰی خَوۡفٍمِّنۡ فِرۡعَوۡنَوَمَلَا۠ئِہِمۡاَنۡیَّفۡتِنَہُمۡوَاِنَّفِرۡعَوۡنَلَعَالٍفِی الۡاَرۡضِوَاِنَّہٗلَمِنَ الۡمُسۡرِفِیۡنَ
تو نہیںایمان لایاموسیٰ پرسوائے چند لڑکوں کےاس کی قوم میں سےڈر سےفرعون سےاور اس کے سرداروں کےیہ کہ وہ فتنے میں ڈال دے گا ان کواور بلاشبہفرعونیقیناً سرکش تھازمین میںاور یقیناً وہبلاشبہ حد سے گزرنے والوں میں سے تھا