| وَلَاتَکُوۡنَنَّ | مِنَ الَّذِیۡنَ | کَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِ اللّٰہِ | فَتَکُوۡنَ | مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ |
| اور ہرگز نہ آپ ہوں | ان میں سے جنہوں نے | جھٹلایا | اللہ کی آیات کو | ورنہ آپ ہوں جائیں گے | خسارہ پانے والوں میں سے |
| وَلَاتَکُوۡنَنَّ | مِنَ الَّذِیۡنَ | کَذَّبُوۡا | بِاٰیٰتِ اللّٰہِ | فَتَکُوۡنَ | مِنَ الۡخٰسِرِیۡنَ |
| اور آپ ہر گز نہ ہونا | ان لوگوں میں سے | جنہوں نے جھٹلا دیا | اللہ تعالیٰ کی آیات کو | ورنہ آپ ہو جاؤ گے | خسارہ پانے والوں میں سے |