Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِنۡکُنۡتَفِیۡ شَکٍّمِّمَّاۤاَنۡزَلۡنَاۤاِلَیۡکَفَسۡئَلِالَّذِیۡنَیَقۡرَءُوۡنَالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلِکَلَقَدۡجَآءَکَالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکَفَلَا تَکُوۡنَنَّمِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ
پھر اگرہیں آپ کسی شک میںاس کے بارے میں جو نازل کی ہم نےطرف آپ کے تو پوچھ لیجئےان لوگون سے جوپڑھتے ہیں کتابآپ سے پہلے البتہ تحقیق آگیا آپ کے پاس حق آپ کے رب کی طرف سےپس ہر گز نہ آپ ہوں شک کرنے والوں میں سے
By Nighat Hashmi
فَاِنۡکُنۡتَفِیۡ شَکٍّمِّمَّاۤاَنۡزَلۡنَاۤاِلَیۡکَفَسۡئَلِالَّذِیۡنَیَقۡرَءُوۡنَالۡکِتٰبَمِنۡ قَبۡلِکَلَقَدۡجَآءَکَالۡحَقُّمِنۡ رَّبِّکَفَلَا تَکُوۡنَنَّمِنَ الۡمُمۡتَرِیۡنَ
پھر اگرہو آپکسی شک میںاس بارے میں جونازل کیا ہم نےطرف آپ کیتو آپ پوچھیں ان لوگوں سے جوپڑھتے ہیں کتاب کوآپ سے پہلےبلاشبہ یقیناًآیا ہے آپ کے پاسحقآپ کے رب کی طرف سےسو ہر گز نہ تم ہو جاؤشک کرنے والوں میں سے