Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡبَوَّاۡنَابَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَمُبَوَّاَصِدۡقٍوَّرَزَقۡنٰہُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِفَمَااخۡتَلَفُوۡاحَتّٰیجَآءَہُمُالۡعِلۡمُاِنَّرَبَّکَیَقۡضِیۡبَیۡنَہُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِفِیۡمَاکَانُوۡافِیۡہِیَخۡتَلِفُوۡنَ
اور البتہ تحقیق ٹھکانہ دیا ہم نے بنی اسرائیل کو ٹھکانہ سچا / عمدہ اور رزق دیا ہم نے انہیں پاکیزہ چیزوں سے تو نہیں انہوں نے اختلاف کیا یہاں تک کہ آگیا ان کے پاس علم بیشکرب آپ کاوہ فیصلہ کرے گا درمیان ان کے دن قیامت کے اس میں جو تھے وہجس میںوہ اختلاف کرتے
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡبَوَّاۡنَابَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَمُبَوَّاَصِدۡقٍوَّرَزَقۡنٰہُمۡمِّنَ الطَّیِّبٰتِفَمَااخۡتَلَفُوۡاحَتّٰیجَآءَہُمُالۡعِلۡمُاِنَّرَبَّکَیَقۡضِیۡبَیۡنَہُمۡیَوۡمَالۡقِیٰمَۃِفِیۡمَاکَانُوۡافِیۡہِیَخۡتَلِفُوۡنَ
اور بلاشبہ یقیناًٹھکانا دیا ہم نےبنی اسرائیل کوٹھکاناعزت کااور رزق دیا ہم نے انہیںپاک چیزوں سےتو نہیں انہوں نے باہم اختلاف کیاحتیٰ کہ آ گیا ان کے پاس علمیقیناًرب آپ کا فیصلہ کرے گاان کے درمیانروز قیامت کےاس میں جوتھے وہاس میںاختلاف کرتے