Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَوۡلَاکَانَتۡقَرۡیَۃٌاٰمَنَتۡفَنَفَعَہَاۤاِیۡمَانُہَاۤاِلَّاقَوۡمَیُوۡنُسَلَمَّاۤاٰمَنُوۡاکَشَفۡنَاعَنۡہُمۡعَذَابَالۡخِزۡیِفِی الۡحَیٰوۃِالدُّنۡیَاوَمَتَّعۡنٰہُمۡاِلٰی حِیۡنٍ
پھر کیوں نہ ہوئی کوئی بستی جو ایمان لائی تو نفع دیا اسے اس کے ایمان نے سوائے قوم یونس کے جب وہ ایمان لائےہٹا دیا ہم نے ان سےعذاب رسوائی کا زندگی میں دنیا کی اور فائدہ دیا ہم نے انہیںایک مدت تک
By Nighat Hashmi
فَلَوۡلَاکَانَتۡقَرۡیَۃٌاٰمَنَتۡفَنَفَعَہَاۤاِیۡمَانُہَاۤاِلَّاقَوۡمَ یُوۡنُسَلَمَّاۤاٰمَنُوۡاکَشَفۡنَاعَنۡہُمۡعَذَابَالۡخِزۡیِفِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَاوَمَتَّعۡنٰہُمۡاِلٰی حِیۡنٍ
سو کیوں نہہوئیکوئی بستیایمان لائی ہوپھر نفع دیا ہو اسےاس کےایمان نےسوائےقوم یونس کےجبوہ ایمان لائےہٹا دیا ہم نےان سےعذاب رسوائی کادنیا کی زندگی میںاور سامان زندگی دے دیا ہم نےانہیںایک مدت کے لیے