Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَاتَکُفِیۡ مِرۡیَۃٍمِّمَّایَعۡبُدُہٰۤؤُلَآءِمَایَعۡبُدُوۡنَاِلَّاکَمَایَعۡبُدُاٰبَآؤُہُمۡمِّنۡ قَبۡلُوَاِنَّالَمُوَفُّوۡہُمۡنَصِیۡبَہُمۡغَیۡرَمَنۡقُوۡصٍ
پس نہ ہوں آپ شک میںاس سے جس کیعبادت کرتے ہیں یہ لوگ نہیں وہ عبادت کرتے مگر جیسا کہ عبادت کرتے تھےآباؤاجداد ان کے اس سے پہلے اور بےشک ہم البتہ پورا پورا دینے والے ہیں ہم انہیں حصہ ان کا بغیر کمی کیے
By Nighat Hashmi
فَلَا تَکُفِیۡ مِرۡیَۃٍمِّمَّایَعۡبُدُہٰۤؤُلَآءِمَایَعۡبُدُوۡنَاِلَّاکَمَایَعۡبُدُاٰبَآؤُہُمۡمِّنۡ قَبۡلُوَاِنَّالَمُوَفُّوۡہُمۡنَصِیۡبَہُمۡغَیۡرَمَنۡقُوۡصٍ
پس نہ آپ رہیں کسی شک میں اس میں سے جو وہ عبادت کرتے ہیں وہ نہیں وہ عبادت کرتے مگر جیسے عبادت کرتے تھے ان کے باپ دادا اس سے پہلےاور یقیناً ہم ضرور پورا پورا دیں گے انہیں حصہ ان کا نہیں کمی کی جائے گی