Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡاٰتَیۡنَامُوۡسَیالۡکِتٰبَفَاخۡتُلِفَفِیۡہِوَلَوۡلَاکَلِمَۃٌسَبَقَتۡمِنۡ رَّبِّکَلَقُضِیَبَیۡنَہُمۡوَاِنَّہُمۡلَفِیۡ شَکٍّمِّنۡہُمُرِیۡبٍ
اور البتہ تحقیق دی ہم نے موسیٰ کو کتاب پس اختلاف کیا گیا اس میں اور اگر نہ ہوتی ایک بات جو گزر چکی آپ کے رب کی طرف سے البتہ فیصلہ کردیا جاتا درمیان ان کے اور بےشک وہ البتہ شک میں ہیں اس کی طرف سے بےچین کرنے والے
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡاٰتَیۡنَامُوۡسَیالۡکِتٰبَفَاخۡتُلِفَفِیۡہِوَلَوۡلَاکَلِمَۃٌسَبَقَتۡمِنۡ رَّبِّکَلَقُضِیَبَیۡنَہُمۡوَاِنَّہُمۡلَفِیۡ شَکٍّمِّنۡہُمُرِیۡبٍ
اور بلاشبہ یقیناً دی ہم نے موسیٰ کو کتاب سو اختلاف کیا گیا اس میں اور اگر نہ ہوتی وہ بات پہلے ہو چکی آپ کے رب کی طرف سے ضرور فیصلہ کر دیا جاتا درمیان ان کے اور بلاشبہ وہ یقیناً شک میں ہیں اس سےبے چین رکھنے والے