وَاِنَّ | کُلًّا | لَّمَّا | لَیُوَفِّیَنَّہُمۡ | رَبُّکَ | اَعۡمَالَہُمۡ | اِنَّہٗ | بِمَا | یَعۡمَلُوۡنَ | خَبِیۡرٌ |
اور بےشک | ہر ایک کو | جب (وقت آئے گا) | البتہ ضرور پورا دے گا انہیں | رب آپ کا | ان کے اعمال (کا بدلہ) | بےشک وہ | اس سے جو | وہ عمل کرتے ہیں | خوب باخبر ہے |
وَاِنَّ | کُلًّا | لَّمَّا | لَیُوَفِّیَنَّہُمۡ | رَبُّکَ | اَعۡمَالَہُمۡ | اِنَّہٗ | بِمَا | یَعۡمَلُوۡنَ | خَبِیۡرٌ |
اور یقیناً | سب کو | جب | یقیناً پورا پورا دے گا اُن کو | رب آپ کا | اعمال ان کے | یقیناً وہ | ساتھ اس کے جو | وہ عمل کرتے ہیں | پوری طرح باخبر ہے |