Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاسۡتَقِمۡکَمَاۤاُمِرۡتَوَمَنۡتَابَمَعَکَوَلَاتَطۡغَوۡااِنَّہٗبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
پس قائم رہیے جیسا کہ حکم دئے گئے آپاور وہ(بھی) جوتوبہ کرےآپ کے ساتھ اور نہ تم سرکشی کرو بےشک وہاسے جو تم عمل کرتے ہو خوب دیکھنے والا ہے
By Nighat Hashmi
فَاسۡتَقِمۡکَمَاۤاُمِرۡتَوَمَنۡتَابَمَعَکَوَلَا تَطۡغَوۡااِنَّہٗبِمَاتَعۡمَلُوۡنَبَصِیۡرٌ
چنانچہ آپ ثابت قدم رہیں جیسا کہ حکم دیا گیا آپ کو اور جنہوں نے تو بہ کی آپ کے ساتھ اور حد سے نہ بڑ ھو یقیناً وہ ساتھ اس کے جو تم عمل کرتے ہو خوب دیکھنے والا ہے