وَلَا | تَرۡکَنُوۡۤا | اِلَی الَّذِیۡنَ | ظَلَمُوۡا | فَتَمَسَّکُمُ | النَّارُ | وَمَا | لَکُمۡ | مِّنۡ دُوۡنِ | اللّٰہِ | مِنۡ اَوۡلِیَآءَ | ثُمَّ | لَاتُنۡصَرُوۡنَ |
اور نہ | تم جھکو۔ مائل ہو | طرف ان کے جنہوں نے | ظلم کیا | ورنہ چھو لے گی تمہیں | آگ | اور نہیں (ہوگا ) | تمہارے لیے | سوائے | اللہ کے | کوئی دوست | پھر | تم مدد دیئے جاؤ گے |
وَلَا تَرۡکَنُوۡۤا | اِلَی | الَّذِیۡنَ | ظَلَمُوۡا | فَتَمَسَّکُمُ | النَّارُ | وَمَا | لَکُمۡ | مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ | مِنۡ اَوۡلِیَآءَ | ثُمَّ | لَاتُنۡصَرُوۡنَ |
اور نہ تم جھکو | طرف | اُن کی | جنہوں نے ظلم کیا | ورنہ لگ جائے گی تمہیں | آگ | اور نہیں | تمہارا | اللہ تعالیٰ کے مقابلے میں | کوئی مددگا ر | پھر | نہیں تمہاری مددکی جائے گی |