Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَاَقِمِالصَّلٰوۃَطَرَفَیِالنَّہَارِوَزُلَفًامِّنَ الَّیۡلِاِنَّالۡحَسَنٰتِیُذۡہِبۡنَالسَّیِّاٰتِذٰلِکَذِکۡرٰیلِلذّٰکِرِیۡنَ
اور قائم کیجیےنماز دونوں کناروں پر دن کے اور کچھ حصہ رات میں سے بےشک نیکیاں لے جاتی ہیں برائیوں کو یہیاد دہانی ہےیاد رکھنے والوں کے لیے
By Nighat Hashmi
وَاَقِمِالصَّلٰوۃَطَرَفَیِالنَّہَارِوَزُلَفًامِّنَ الَّیۡلِاِنَّالۡحَسَنٰتِیُذۡہِبۡنَالسَّیِّاٰتِذٰلِکَذِکۡرٰیلِلذّٰکِرِیۡنَ
اور آپ قائم کریں نماز دونوں اطراف میں دن کے اور چند گھڑیاں رات کی بلاشبہ نیکیاں لے جاتی ہیں برائیوں کو یہ نصیحت ہے اللہ تعالیٰ کو یاد کرنے والوں کے لیے