اِلَّا | مَنۡ | رَّحِمَ | رَبُّکَ | وَلِذٰلِکَ | خَلَقَہُمۡ | وَتَمَّتۡ | کَلِمَۃُ | رَبِّکَ | لَاَمۡلَئَنَّ | جَہَنَّمَ | مِنَ الۡجِنَّۃِ | وَالنَّاسِ | اَجۡمَعِیۡنَ |
مگر | جس پر | رحم کرے | رب آپ کا | اور اسی لیے | اس نے پیدا کیا انہیں | اور پوری ہوگئی | بات | آپ کے رب کی | البتہ میں ضرور بھر دوں گا | جہنم کو | جنوں سے | اور انسانوں سے | سب کے سب |
اِلَّا | مَنۡ | رَّحِمَ | رَبُّکَ | وَلِذٰلِکَ | خَلَقَہُمۡ | وَتَمَّتۡ | کَلِمَۃُ | رَبِّکَ | لَاَمۡلَئَنَّ | جَہَنَّمَ | مِنَ الۡجِنَّۃِ | وَالنَّاسِ | اَجۡمَعِیۡنَ |
مگر | جن پر | رحم کرے | آپ کا رب | اور اسی لیے | اس نے پیدا کیا ان کو | اور پوری ہوگئی | بات | تیرے رب کی | کہ میں ضرور بھر دوں گا | جہنم کو | جنوں سے | اور انسانوں سے | سبھی سے |