Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَکُلًّانَّقُصُّعَلَیۡکَمِنۡ اَنۡۢبَآءِالرُّسُلِمَانُثَبِّتُبِہٖفُؤَادَکَوَجَآءَکَفِیۡ ہٰذِہِالۡحَقُّوَمَوۡعِظَۃٌوَّذِکۡرٰیلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور سب کچھ ہم بیان کرتے ہیں آپ پربعض خبریں رسولوں کی وہ جوہم مضبوط کرتے ہیں ساتھ اس کے آپ کے دل کو اور آ گیا آپ کے پاساس میں حق اور نصیحت اور یاد دہانی ایمان لانے والوں کے لیے
By Nighat Hashmi
وَکُلًّانَّقُصُّعَلَیۡکَمِنۡ اَنۡۢبَآءِالرُّسُلِمَانُثَبِّتُبِہٖفُؤَادَکَوَجَآءَکَفِیۡ ہٰذِہِالۡحَقُّوَمَوۡعِظَۃٌوَّذِکۡرٰیلِلۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور ہر چیز ہم سنا رہے ہیں آپ کو واقعات میں سے رسولوں کے جو ہم مضبوط کرتے ہیں ساتھ جس کے دل آپ کا اور آگیا ہے آپ کے پاس اس معاملے میں حق اور نصیحت اور یا د دہانی ایمان لانے والوں کے لیے