وَقُلۡ | لِّلَّذِیۡنَ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ | اعۡمَلُوۡا | عَلٰی مَکَانَتِکُمۡ | اِنَّا | عٰمِلُوۡنَ |
اور کہہ دیجیے | ان لوگوں کو جو | نہیں وہ ایمان لاتے | عمل کرو | اپنی جگہ پر | بےشک ہم (بھی) | عمل کرنے والے ہیں |
وَقُلۡ | لِّلَّذِیۡنَ | لَایُؤۡمِنُوۡنَ | اعۡمَلُوۡا | عَلٰی مَکَانَتِکُمۡ | اِنَّا | عٰمِلُوۡنَ |
اور آپ کہہ دیں | اُن لوگوں سے جو | نہیں ایمان لاتے | عمل کرتے رہو | اپنے طر یقے پر | بلاشبہ ہم بھی | عمل کرنے والے ہیں |