Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَعَلَّکَتَارِکٌۢبَعۡضَمَایُوۡحٰۤیاِلَیۡکَوَضَآئِقٌۢبِہٖصَدۡرُکَاَنۡیَّقُوۡلُوۡالَوۡلَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡہِکَنۡزٌاَوۡجَآءَمَعَہٗمَلَکٌاِنَّمَاۤاَنۡتَنَذِیۡرٌوَاللّٰہُعَلٰیکُلِّشَیۡءٍوَّکِیۡلٌ
تو شاید آپ چھوڑنے والے ہیں بعض حصہاس کا جووحی کیا گیاطرف آپ کے اور تنگ ہونے والا ہے ساتھ اس کے سینہ آپ کا کہ وہ کہیں گے کیوں نہیں نازل کیا گیا اس پر کوئی خزانہ یا آیاساتھ اس کے کوئی فرشتہ بےشک آپ تو ڈرانے والا ہیں اور اللہاوپر ہرچیز کےنگران ہے
By Nighat Hashmi
فَلَعَلَّکَتَارِکٌۢبَعۡضَمَایُوۡحٰۤیاِلَیۡکَوَضَآئِقٌۢبِہٖصَدۡرُکَاَنۡیَّقُوۡلُوۡالَوۡلَاۤاُنۡزِلَعَلَیۡہِکَنۡزٌاَوۡ جَآءَمَعَہٗمَلَکٌاِنَّمَاۤاَنۡتَنَذِیۡرٌوَاللّٰہُعَلٰیکُلِّ شَیۡءٍوَّکِیۡلٌ
پھر شاید کہ آپ چھوڑ دینے والے ہیں کوئی حصہ جو وحی کیا جاتا ہے آپ کی جانب اور تنگ ہو نے والا ہے اس پر آپ کا سینہ یہ کہ وہ کہتے ہیں کیوں نہیں اتارا گیا اس پر کوئی خزانہ یا ( کیوں نہیں ) آیا اس کے ساتھ کوئی فرشتہ یقیناً آپخبر دار کرنے والے ہیں اور اللہ تعالیٰ اوپرہر چیز کے نگران ہے