Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَمۡیَقُوۡلُوۡنَافۡتَرٰىہُقُلۡفَاۡتُوۡابِعَشۡرِسُوَرٍمِّثۡلِہٖمُفۡتَرَیٰتٍوَّادۡعُوۡامَنِاسۡتَطَعۡتُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
کیا وہ کہتے ہیں اس نے گھڑ لیا اسےکہہ دیجئے پس لے آؤ دس سورتیںمانند اس کے گھڑی ہوئی اور بلالوانہیں جن کیاستطاعت رکھتے ہو تمسوائے اللہ کے اگر ہو تم سچے
By Nighat Hashmi
اَمۡیَقُوۡلُوۡنَافۡتَرٰىہُقُلۡفَاۡتُوۡابِعَشۡرِسُوَرٍمِّثۡلِہٖمُفۡتَرَیٰتٍوَّادۡعُوۡامَنِاسۡتَطَعۡتُمۡمِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِاِنۡکُنۡتُمۡصٰدِقِیۡنَ
یا وہ کہتے ہیں گھڑ رکھا ہے اس نے اس کو آپ کہہ دیں سو لے آؤ دس سورتیں اس جیسی گھڑی ہوئی اور بلا لا ؤ جسے تم بلا سکتے ہو اللہ تعالیٰ کے علاوہ اگر ہوتم واقعی سچے