Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَاِلَّمۡیَسۡتَجِیۡبُوۡالَکُمۡفَاعۡلَمُوۡۤااَنَّمَاۤاُنۡزِلَبِعِلۡمِ اللّٰہِوَاَنۡلَّاۤاِلٰہَاِلَّاہُوَفَہَلۡاَنۡتُمۡمُّسۡلِمُوۡنَ
پھر اگر نہ وہ جواب دیںتمہیں تو جان لوکہ بےشک یہ نازل کیا گیا ہےاللہ کے علن سے اور یہ کہ نہیں کوئی الہٰ (برحق) مگر وہی تو کیا تماسلام لانے والے ہو
By Nighat Hashmi
فَاِلَّمۡیَسۡتَجِیۡبُوۡالَکُمۡفَاعۡلَمُوۡۤااَنَّمَاۤاُنۡزِلَبِعِلۡمِ اللّٰہِوَاَنۡلَّاۤ اِلٰہَاِلَّاہُوَفَہَلۡاَنۡتُمۡمُّسۡلِمُوۡنَ
چنانچہ اگر نہ وہ قبول کریں تمہارے لیے تو جان لو بلاشبہ اتارا گیا ہے علم سے اللہ تعالیٰ کے اور یہ کہ نہیں کوئی معبود سوائے اس کے پھر کیا ہو تم فرماں دار