Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
مَنۡکَانَیُرِیۡدُالۡحَیٰوۃَالدُّنۡیَاوَزِیۡنَتَہَانُوَفِّاِلَیۡہِمۡاَعۡمَالَہُمۡفِیۡہَاوَہُمۡفِیۡہَالَایُبۡخَسُوۡنَ
جو کوئی ہےچاہتازندگی دنیا کی اور زینت اس کی ہم پورا پورا دیں گے طرف ان کے ان کے اعمال (کا اجر) اس میں اور وہ اس میںنہ وہ کمی کیے جائیں گے
By Nighat Hashmi
مَنۡکَانَیُرِیۡدُالۡحَیٰوۃَالدُّنۡیَاوَزِیۡنَتَہَانُوَفِّاِلَیۡہِمۡاَعۡمَالَہُمۡفِیۡہَاوَہُمۡفِیۡہَالَایُبۡخَسُوۡنَ
جوکوئی ہے ارادہ رکھتا زندگی کا دنیا کیاور اس کی زینت کا ہم پورا بدلہ دیں گے اُن کو اُن کے اعمال کااسی ( دنیا ) میں اور اُ ن سب سے اس ( دنیا ) میں نہیں کمی کی جائے گی