وَاصۡنَعِ | الۡفُلۡکَ | بِاَعۡیُنِنَا | وَوَحۡیِنَا | وَلَا | تُخَاطِبۡنِیۡ | فِی الَّذِیۡنَ | ظَلَمُوۡا | اِنَّہُمۡ | مُّغۡرَقُوۡنَ |
اور تو بنا | کشتی | ہماری نگاہوں کے سامنے | اور ہماری وحی کے مطابق | اور نہ | تو مخاطب ہونا مجھ سے | ان کے بارے میں جنہوں نے | ظلم کیا | بےشک وہ | غرق کیے جانے والے ہیں |
وَاصۡنَعِ | الۡفُلۡکَ | بِاَعۡیُنِنَا | وَوَحۡیِنَا | وَلَا تُخَاطِبۡنِیۡ | فِی الَّذِیۡنَ | ظَلَمُوۡا | اِنَّہُمۡ | مُّغۡرَقُوۡنَ |
اور آپ بنا ئیں | کشتی | ہماری آنکھوں کے سامنے | اور ہماری وحی کے مطا بق | اور نہ آپ بات کریں مجھ سے | اُن کے بارے میں | جنہوں نے ظلم کیا | بے شک وہ | غرق کیے جانے والے ہیں |