Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اِنۡنَّقُوۡلُاِلَّااعۡتَرٰىکَبَعۡضُاٰلِہَتِنَابِسُوۡٓءٍقَالَاِنِّیۡۤاُشۡہِدُاللّٰہَوَاشۡہَدُوۡۤااَنِّیۡبَرِیۡٓءٌمِّمَّاتُشۡرِکُوۡنَ
نہیں ہم کہتے مگر یہ کہ) مبتلا کردیا ہے تمہیں بعض ہمارے الہوٰں نےساتھ کسی تکلیف کے اس نے کہا بےشک میں میں گواہ بناتا ہوں اللہ کو اور تم گواہ رہو بےشک میں بری الذمہ ہوںان سے جنہیں تم شریک کرتے ہو
By Nighat Hashmi
اِنۡنَّقُوۡلُاِلَّااعۡتَرٰىکَبَعۡضُاٰلِہَتِنَابِسُوۡٓءٍقَالَاِنِّیۡۤاُشۡہِدُاللّٰہَوَاشۡہَدُوۡۤااَنِّیۡبَرِیۡٓءٌمِّمَّاتُشۡرِکُوۡنَ
نہیں ہم کہتے مگر تمہیں مبتلا کر دیا ہے کسی نے ہمارے معبو دوں میں سے کسی آفت میں اُ س نے کہا یقیناً میں میں گواہ بناتا ہوں اللہ تعالیٰ کواور تم بھی گواہ رہو یقیناً میں بیزار ہوں اس میں سے جو تم شریک بناتے ہو