Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَقَدۡجَآءَتۡرُسُلُنَاۤاِبۡرٰہِیۡمَبِالۡبُشۡرٰیقَالُوۡاسَلٰمًاقَالَسَلٰمٌفَمَالَبِثَاَنۡجَآءَبِعِجۡلٍحَنِیۡذٍ
اور البتہ تحقیق آگئے ہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے) ابراہیم کے پاسساتھ خوش خبری کے انہوں نے کہا سلاماس نے کہاسلام ہو پس نہوہ ٹھہرا مگر وہ لے آیا ایک بچھڑابھنا ہوا
By Nighat Hashmi
وَلَقَدۡجَآءَتۡرُسُلُنَاۤاِبۡرٰہِیۡمَبِالۡبُشۡرٰیقَالُوۡاسَلٰمًاقَالَسَلٰمٌفَمَالَبِثَاَنۡجَآءَبِعِجۡلٍحَنِیۡذٍ
اور بلاشبہ یقیناً آئے ہمارے بھیجے ہوئے ابراہیم کےپاسخوس خبری کے ساتھ انہوں نے کہا سلام اُس نے کہا سلام پھر نہیں دیر کی اُ س نے یہ کہ وہ لے آیابچھڑا بھنا ہوا