Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
فَلَمَّارَاٰۤاَیۡدِیَہُمۡلَاتَصِلُاِلَیۡہِنَکِرَہُمۡوَاَوۡجَسَمِنۡہُمۡخِیۡفَۃًقَالُوۡالَاتَخَفۡاِنَّاۤاُرۡسِلۡنَاۤاِلٰی قَوۡمِلُوۡطٍ
پھر جباس نے دیکھاہاتھوں ان کے نہیں وہ پہنچتے طرف اس کے اس نے اجنبی سمجھا انہیںاور اس نے محسوس کیا ان سے خوف انہوں نے کہا نہ تم ڈرو بےشک ہم بھیجے گئے ہیں ہم طرف قوملوط کے
By Nighat Hashmi
فَلَمَّارَاٰۤاَیۡدِیَہُمۡلَاتَصِلُاِلَیۡہِنَکِرَہُمۡوَاَوۡجَسَمِنۡہُمۡخِیۡفَۃًقَالُوۡالَاتَخَفۡاِنَّاۤاُرۡسِلۡنَاۤاِلٰی قَوۡمِ لُوۡطٍ
تو جب اُ س نے دیکھا اُ ن کےہاتھ نہیں پہنچ رہے اس کی طرف اس نے اجنبی جانا اُنہیں اور اس نے محسو س کیا اُ ن سے ایک قسم کا خوف انہوں نے کہا ڈرو نہیں بلاشبہ ہم ہمیں بھیجا گیا ہےطرف قومِ لوط کی