قَالَتۡ | یٰوَیۡلَتٰۤیءَ | اَلِدُ | وَاَنَا | عَجُوۡزٌ | وَّہٰذَا | بَعۡلِیۡ | شَیۡخًا | اِنَّ | ہٰذَا | لَشَیۡءٌ | عَجِیۡبٌ |
وہ کہنے لگی | اے خرابی میری | کیا میں جنم دو گی | جب کہ میں | بڑھیا ہوں | اور یہ | میرا شوہر | بوڑھا ہے | بےشک | یہ تو | البتہ چیز ہے | عجیب |
قَالَتۡ | یٰوَیۡلَتٰۤیءَ | اَلِدُ | وَاَنَا | عَجُوۡزٌ | وَّہٰذَا | بَعۡلِیۡ | شَیۡخًا | اِنَّ | ہٰذَا | لَشَیۡءٌ | عَجِیۡبٌ |
اُس نے کہا | ہائے میری بر با دی | کیا میں جنم دو ں گی | اور میں | بڑ ھیا ہو ں | اور یہ | میرے شو ہر | بو ڑھے ہیں | بلاشبہ | یہ | چیز ہے | بڑ ی عجیب |