Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡۤااَتَعۡجَبِیۡنَمِنۡ اَمۡرِاللّٰہِرَحۡمَتُاللّٰہِوَبَرَکٰتُہٗعَلَیۡکُمۡاَہۡلَ الۡبَیۡتِاِنَّہٗحَمِیۡدٌمَّجِیۡدٌ
انہوں نے کہا کیا تو تعجب کرتی ہے حکم سے اللہ کےرحمت ہو اللہ کی اور برکتیں ہوں اسکی تم پراے اہل بیت بےشک وہبہت تعریف والا ہےبڑی شان والا ہے
By Nighat Hashmi
قَالُوۡۤااَتَعۡجَبِیۡنَمِنۡ اَمۡرِ اللّٰہِرَحۡمَتُاللّٰہِوَبَرَکٰتُہٗعَلَیۡکُمۡاَہۡلَ الۡبَیۡتِاِنَّہٗحَمِیۡدٌمَّجِیۡدٌ
انہوں نے کہا کیا تم تعجب کرتی ہو اللہ تعالیٰ کے حکم پر رحمت ہو اللہ تعالیٰ کی اور اس کی بر کتیں ہوں تم پر اے گھر والویقیناً وہ بے حد تعریف کیا گیا بڑی شان والا ہے