Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡایٰشُعَیۡبُمَانَفۡقَہُکَثِیۡرًامِّمَّاتَقُوۡلُوَاِنَّالَنَرٰىکَفِیۡنَاضَعِیۡفًاوَلَوۡلَارَہۡطُکَلَرَجَمۡنٰکَوَمَاۤاَنۡتَعَلَیۡنَابِعَزِیۡزٍ
انہوں نے کہا اے شعیب نہیں ہم سمجھ پاتے بہت سا اس میں سے جو تم کہتے ہو اور بےشک ہم البتہ ہم دیکھتے ہیں تجھے اپنے میں بہت کمزور اور اگر نہ ہوتاقبیلہ تیرا البتہ سنگسار کردیتے ہم تجھے اور نہیں تو ہم پرکچھ غالب
By Nighat Hashmi
قَالُوۡایٰشُعَیۡبُمَانَفۡقَہُکَثِیۡرًامِّمَّاتَقُوۡلُوَاِنَّالَنَرٰىکَفِیۡنَاضَعِیۡفًاوَلَوۡلَارَہۡطُکَلَرَجَمۡنٰکَوَمَاۤاَنۡتَعَلَیۡنَابِعَزِیۡزٍ
انہوں نے کہا اے شعیب نہیں ہم سمجھتے اکثر اس میں سے جو تم کہتے ہو اور یقیناً ہم ہم دیکھتے ہیں تمہیں اپنے درمیان ایک کمزور آدمی اور اگر نہ ہوتی تمہاری برادری ضرور سنگسار کر دیتے ہم تمہیں اور نہیںتم ہم پر کسی طرح غالب