Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالَیٰقَوۡمِاَرَہۡطِیۡۤاَعَزُّعَلَیۡکُمۡمِّنَ اللّٰہِوَاتَّخَذۡتُمُوۡہُوَرَآءَکُمۡظِہۡرِیًّااِنَّرَبِّیۡبِمَاتَعۡمَلُوۡنَمُحِیۡطٌ
اس نے کہا اے میری قوم کیا قبیلہ میرا زیادہ زور والا ہے تم پر سے اللہاور بنا لیا تم نےاسےپیچھے اپنی پشت کے بےشک میرا رباسے جو تم عمل کرتے ہو گھیرے ہوئے ہے
By Nighat Hashmi
قَالَیٰقَوۡمِاَرَہۡطِیۡۤاَعَزُّعَلَیۡکُمۡمِّنَ اللّٰہِوَاتَّخَذۡتُمُوۡہُوَرَآءَکُمۡ ظِہۡرِیًّااِنَّرَبِّیۡبِمَاتَعۡمَلُوۡنَمُحِیۡطٌ
اس نے کہا اے میری قوم کیا میری برادری زیادہ غالب ہے تم پر اللہ تعالیٰ سے اور بنا لیا ہے تم نے اسے اپنی پیٹھ پیچھے یقینا ً رب میرا ساتھ اس کے جو تم عمل کر رہے ہو احاطہ کرنے والا ہے