Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَیٰقَوۡمِاعۡمَلُوۡاعَلٰی مَکَانَتِکُمۡاِنِّیۡعَامِلٌسَوۡفَتَعۡلَمُوۡنَمَنۡیَّاۡتِیۡہِعَذَابٌیُّخۡزِیۡہِوَمَنۡہُوَکَاذِبٌوَارۡتَقِبُوۡۤااِنِّیۡمَعَکُمۡرَقِیۡبٌ
اور اے میری قوم عمل کرو اپنی جگہ پر بےشک میں عمل کرنے والا ہوں عنقریب تم جان لوگے کون ہے کہ آتا ہے اس پرعذاب جو رسوا کردے گا اسے اور کون ہے وہ جو جھوٹا ہے اور انتظار کرو بےشک میںساتھ تمہارے انتظار کرنے والا ہوں
By Nighat Hashmi
وَیٰقَوۡمِاعۡمَلُوۡاعَلٰی مَکَانَتِکُمۡاِنِّیۡعَامِلٌسَوۡفَتَعۡلَمُوۡنَمَنۡیَّاۡتِیۡہِعَذَابٌیُّخۡزِیۡہِوَمَنۡہُوَکَاذِبٌوَارۡتَقِبُوۡۤااِنِّیۡمَعَکُمۡرَقِیۡبٌ
اور اے میری قو م تم کرتے جاؤ اوپر اپنی جگہ پر یقیناً میںعمل کرنے والا ہوں جلد ہی تمہیں معلوم ہو جائے گا کون ہے آتا ہے جس کے پاس عذاب جو ذلیل کر دے گا اُسے اور کون ہے وہ جھوٹا ہے اور تم انتظار کرو یقیناً میں تمہارے ساتھ ہوں انتظار کرنے والا