Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَلَمَّاجَآءَاَمۡرُنَانَجَّیۡنَاشُعَیۡبًاوَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗبِرَحۡمَۃٍمِّنَّاوَاَخَذَتِالَّذِیۡنَظَلَمُواالصَّیۡحَۃُفَاَصۡبَحُوۡافِیۡ دِیَارِہِمۡجٰثِمِیۡنَ
اور جب آگیا فیصلہ ہمارا نجات دی ہم نے شعیب کو اور ان کو جوایمان لائے ساتھ اس کے ساتھ رحمت کے اپنی طرف سے اور پکڑ لیا ان کو جنہوں نےظلم کیا تھاچنگھاڑنےتو انہوں نے صبح کی اپنے گھروں میں اوندھے منہ پڑے ہوئے
By Nighat Hashmi
وَلَمَّاجَآءَاَمۡرُنَانَجَّیۡنَاشُعَیۡبًاوَّالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡامَعَہٗبِرَحۡمَۃٍمِّنَّاوَاَخَذَتِالَّذِیۡنَظَلَمُواالصَّیۡحَۃُفَاَصۡبَحُوۡافِیۡ دِیَارِہِمۡجٰثِمِیۡنَ
اور جب آیا حکم ہمارا نجات دی ہم نے شعیب کو اور ان لوگو ں کو جو ایمان لائے اس کے ساتھ خاص رحمت سے اپنی طرف سے اور پکڑ لیا جنہوں نے ظلم کیا ایک ہولناک چیخ نے تو انہوں نے صبح کی اپنے گھروں میں اوندھے منہ