ذٰلِکَ | مِنۡ اَنۡۢبَآءِ | الۡغَیۡبِ | نُوۡحِیۡہِ | اِلَیۡکَ | وَمَا | کُنۡتَ | لَدَیۡہِمۡ | اِذۡ | اَجۡمَعُوۡۤا | اَمۡرَہُمۡ | وَہُمۡ | یَمۡکُرُوۡنَ |
یہ | کچھ خبریں ہیں | غیب کی | ہم وحی کرتے ہیں اسے | طرف آپ کے | اور نہ | تھے آپ | پاس ان کے | جب | انہوں نے اتفاق کیا | اپنے معاملے پر | اور وہ | اور وہ چالیں چل رہے تھے |
ذٰلِکَ | مِنۡ اَنۡۢبَآءِ الۡغَیۡبِ | نُوۡحِیۡہِ | اِلَیۡکَ | وَمَا | کُنۡتَ | لَدَیۡہِمۡ | اِذۡ | اَجۡمَعُوۡۤا | اَمۡرَہُمۡ | وَہُمۡ | یَمۡکُرُوۡنَ |
یہ ہے | غیب کی کچھ خبریں ہیں | ہم وحی کر رہے ہیں اس کو | آپ کی طرف | اور نہ | تھے تم | ان کے پاس موجود | جب | پختہ ارادہ کیا انھوں نے | اپنے کام کا | اور وہ | خفیہ تدبیریں کر رہے تھے |