Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
رَبِّقَدۡاٰتَیۡتَنِیۡمِنَ الۡمُلۡکِوَعَلَّمۡتَنِیۡمِنۡ تَاۡوِیۡلِالۡاَحَادِیۡثِفَاطِرَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِاَنۡتَوَلِیّٖفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِتَوَفَّنِیۡمُسۡلِمًاوَّاَلۡحِقۡنِیۡبِالصّٰلِحِیۡنَ
اے میرے رب تحقیق دیا تو نے مجھے بادشاہت میں سے اور سکھایا تو نے مجھےحقیقت میں سےباتوں کیاے پیدا کرنے والےآسمانوں اور زمین کے تو ہی میرا دوست ہے دنیا میں اور آخرت میں تو فوت کر نامجھےمسلمان اور ملا دینا مجھے صالحین سے
By Nighat Hashmi
رَبِّقَدۡاٰتَیۡتَنِیۡمِنَ الۡمُلۡکِوَعَلَّمۡتَنِیۡمِنۡ تَاۡوِیۡلِ الۡاَحَادِیۡثِفَاطِرَالسَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِاَنۡتَوَلِیّٖفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِتَوَفَّنِیۡمُسۡلِمًاوَّاَلۡحِقۡنِیۡبِالصّٰلِحِیۡنَ
اے میرے ربیقیناًدیا تو نے مجھےحکومت میں سےاور سکھایا تو نے مجھےباتوں کی اصل حقیقت میں سے کچھپیدا کرنے والےآسمانوںاور زمین کوتومدد گار ہے میرادنیا میںاور آخرت میںتو وفات دینا مجھےمسلمان ہونے کی حالت میںاور تو ملا دینا مجھے نیک لوگوں کے ساتھ