Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَرَفَعَاَبَوَیۡہِعَلَی الۡعَرۡشِوَخَرُّوۡالَہٗسُجَّدًاوَقَالَیٰۤاَبَتِہٰذَاتَاۡوِیۡلُرُءۡیَایَمِنۡ قَبۡلُقَدۡجَعَلَہَارَبِّیۡحَقًّاوَقَدۡاَحۡسَنَبِیۡۤاِذۡاَخۡرَجَنِیۡمِنَ السِّجۡنِوَجَآءَبِکُمۡمِّنَ الۡبَدۡوِمِنۡۢ بَعۡدِاَنۡنَّزَغَالشَّیۡطٰنُبَیۡنِیۡوَبَیۡنَاِخۡوَتِیۡاِنَّرَبِّیۡلَطِیۡفٌلِّمَایَشَآءُاِنَّہٗہُوَالۡعَلِیۡمُالۡحَکِیۡمُ
اور اوپر بٹھایا اپنے والدین کو تخت پر اور وہ سب گر پڑے اس کے لئے سجدہ کرتے ہوئے اور کہا اے میرے ابا جان یہ ہے تعبیر میرے خواب کیپہلے کے تحقیقکردیا اسے میرے رب نے سچا اور تحقیقاس نے احسان کیاساتھ میرے جب اس نے نکالا مجھے قید خانے سےاور وہ لے آیاتمہیںصحرا سے بعد اس کے کہفساد ڈالاشیطان نے درمیان میرے اور درمیانمیرے بھائیوں کے بےشک میرا رببہترین تدبیر کرنے والا ہےاس کی جووہ چاہتا ہے بےشک وہوہی ہےبہت علم والاخوب حکمت والا
By Nighat Hashmi
وَرَفَعَاَبَوَیۡہِعَلَی الۡعَرۡشِوَخَرُّوۡالَہٗسُجَّدًاوَقَالَیٰۤاَبَتِہٰذَاتَاۡوِیۡلُرُءۡیَایَمِنۡ قَبۡلُقَدۡجَعَلَہَارَبِّیۡحَقًّاوَقَدۡاَحۡسَنَبِیۡۤاِذۡاَخۡرَجَنِیۡمِنَ السِّجۡنِوَجَآءَ بِکُمۡمِّنَ الۡبَدۡوِمِنۡۢ بَعۡدِاَنۡنَّزَغَالشَّیۡطٰنُبَیۡنِیۡوَبَیۡنَاِخۡوَتِیۡاِنَّرَبِّیۡلَطِیۡفٌلِّمَایَشَآءُاِنَّہٗہُوَالۡعَلِیۡمُالۡحَکِیۡمُ
اور اونچا اٹھایااپنے والدین کوتخت پراور جھک گئےاس کے لیےسجدے میںاور یوسف نے کہااے میرے ابا جانیہ ہےتعبیرمیرے خواب کیاس سے پہلےیقیناًکر دیا اسےمیرے رب نےسچااور بے شکاس نے احسان کیا میرے ساتھجباس نے نکالا مجھےقید خانے سےاور وہ لے آیا آپ سب کوصحرا سےاس کے بعدیہ کہ جھگڑا ڈال دیا تھاشیطان نےدرمیان میرےاور درمیانمیرے بھائیوں کےیقیناًرب میراباریک تدبیر کرنے والا ہےاس کی جو وہ چاہتا ہےیقیناً وہوہسب کچھ جاننےوالاکمال حکمت والا ہے