Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
اَفَاَمِنُوۡۤااَنۡتَاۡتِیَہُمۡغَاشِیَۃٌمِّنۡ عَذَابِاللّٰہِاَوۡتَاۡتِیَہُمُالسَّاعَۃُبَغۡتَۃًوَّہُمۡلَایَشۡعُرُوۡنَ
کیا بھلا وہ امن میں آگئے کہآجائے ان کے پاسایک چھا جانے والی (آفت)عذاب سے اللہ کے یا آجائے ان کے پاس قیامت اچانک اور وہنہ وہ شعور رکھتے ہوں
By Nighat Hashmi
اَفَاَمِنُوۡۤااَنۡتَاۡتِیَہُمۡغَاشِیَۃٌمِّنۡ عَذَابِاللّٰہِاَوۡتَاۡتِیَہُمُالسَّاعَۃُبَغۡتَۃًوَّہُمۡلَایَشۡعُرُوۡنَ
تو کیا وہ بے خوف ہو گئے ہیںیہ کہآجائےان پرکوئی ڈھانپ لینے والیعذاب سےاللہ تعالیٰ کےیا آجائے ان پرقیامتاچانکاور وہنہ وہ شعور رکھتے ہوں