قُلۡ | ہٰذِہٖ | سَبِیۡلِیۡۤ | اَدۡعُوۡۤا | اِلَی اللّٰہِ | عَلٰی بَصِیۡرَۃٍ | اَنَا | وَمَنِ | اتَّبَعَنِیۡ | وَسُبۡحٰنَ | اللّٰہِ | وَمَاۤ | اَنَا | مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ |
کہہ دیجئے | یہ ہے | راستہ میرا | میں بلاتا ہوں | طرف اللہ کے | بصیرت پر | میں | اور جو کوئی | پیروی کرے میری | اور پاک ہے | اللہ | اور نہیں | میں | شرک کرنے والوں میں سے |
قُلۡ | ہٰذِہٖ | سَبِیۡلِیۡۤ | اَدۡعُوۡۤا | اِلَی اللّٰہِ | عَلٰی بَصِیۡرَۃٍ | اَنَا | وَمَنِ اتَّبَعَنِیۡ | وَسُبۡحٰنَ | اللّٰہِ | وَمَاۤ | اَنَا | مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ |
آپ کہہ دیں | یہی | میرا راستہ ہے | میں دعوت دیتا ہوں | اللہ تعالیٰ کی طرف | دلیل و برہان کی روشنی میں | میں | اور جنہوں نے میری پیروی کی ہے | اور پاک ہے | اللہ تعالیٰ | اور نہیں | میں | مشرکوں میں سے |