Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ قَبۡلِکَاِلَّارِجَالًانُّوۡحِیۡۤاِلَیۡہِمۡمِّنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰیاَفَلَمۡیَسِیۡرُوۡافِی الۡاَرۡضِفَیَنۡظُرُوۡاکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡوَلَدَارُالۡاٰخِرَۃِخَیۡرٌلِّلَّذِیۡنَاتَّقَوۡااَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اور نہیں بھیجا ہم نے آپ سے پہلے مگر مردوں کو ہم وحی کرتے تھے طرف ان کے بستی والوں میں سے کیا پھر نہیں وہ چلے پھرے زمین میں تو وہ دیکھتے کس طرح ہوا انجام ان کا جو ان سے پہلے تھے اور البتہ گھر آخرت کا بہتر ہے ان کے لئے جوتقویٰ کریںکیا پھر نہیں تم عقل سے کام لیتے
By Nighat Hashmi
وَمَاۤاَرۡسَلۡنَامِنۡ قَبۡلِکَاِلَّارِجَالًانُّوۡحِیۡۤاِلَیۡہِمۡمِّنۡ اَہۡلِ الۡقُرٰیاَفَلَمۡیَسِیۡرُوۡافِی الۡاَرۡضِفَیَنۡظُرُوۡاکَیۡفَکَانَعَاقِبَۃُالَّذِیۡنَمِنۡ قَبۡلِہِمۡوَلَدَارُالۡاٰخِرَۃِخَیۡرٌلِّلَّذِیۡنَاتَّقَوۡااَفَلَاتَعۡقِلُوۡنَ
اور نہیںبھیجا ہم نےآپ سے پہلےمگرمردوں کوہم وحی کرتے تھےان کی طرفبستی والوں میں سےتو کیا نہیںوہ چلے پھرےزمین میںکہ وہ دیکھیںکیساہواانجامان کا جوان سے پہلے تھےاور یقیناً گھرآخرت کابہتر ہےان لوگوں کے لیے جو۔ (اللہ تعالیٰ سے)ڈریںکیا پھر نہیںتم سمجھتے