Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
حَتّٰۤیاِذَااسۡتَیۡئَسَالرُّسُلُوَظَنُّوۡۤااَنَّہُمۡقَدۡکُذِبُوۡاجَآءَہُمۡنَصۡرُنَافَنُجِّیَمَنۡنَّشَآءُوَلَایُرَدُّبَاۡسُنَاعَنِ الۡقَوۡمِالۡمُجۡرِمِیۡنَ
یہاں تک کہ جب نا امید ہو گئے رسولاور انہوں نے سمجھا کہ بےشک وہیقینا وہ جھوٹ بولے گئےآگئی ان کے پا س مدد ہماری تو بچالیا گیااس کو جسےہم چاہتے تھے اور نہیں پھیرا جاتا عذاب ہماراان لوگوں سے جو مجرم ہیں
By Nighat Hashmi
حَتّٰۤیاِذَااسۡتَیۡئَسَالرُّسُلُوَظَنُّوۡۤااَنَّہُمۡقَدۡکُذِبُوۡاجَآءَہُمۡنَصۡرُنَافَنُجِّیَمَنۡنَّشَآءُوَلَا یُرَدُّبَاۡسُنَاعَنِ الۡقَوۡمِالۡمُجۡرِمِیۡنَ
حتیٰ کہجب مایوس ہو گئےرسولاور سمجھا انہوں نےیقیناً وہواقعیان سے جھوٹ کہا گیا تھاپہنچ گئی ان کومدد ہماریپھر بچا لیا گیاجسے ہم نے چاہااور نہیں ٹالا جاتاعذاب ہماراقوم سےمجرموں کی