Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
لَقَدۡکَانَفِیۡ قَصَصِہِمۡعِبۡرَۃٌلِّاُولِی الۡاَلۡبَابِمَاکَانَحَدِیۡثًایُّفۡتَرٰیوَلٰکِنۡتَصۡدِیۡقَالَّذِیۡبَیۡنَ یَدَیۡہِوَتَفۡصِیۡلَکُلِّشَیۡءٍوَّہُدًیوَّرَحۡمَۃًلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
البتہ تحقیق ہے ان کے قصوں میں عبرت عقل والوں کے لئے نہیںہے یہایسی بات جو گھڑ لی گئی اور لیکن تصدیق اس چیز کی جو جو اس سے پہلے ہے اور تفصیل ہے ہر چیز کی اور ہدایت اور رحمت ہےان لوگوں کے لیےجو ایمان لاتے ہو ں
By Nighat Hashmi
لَقَدۡکَانَفِیۡ قَصَصِہِمۡعِبۡرَۃٌلِّاُولِی الۡاَلۡبَابِمَاکَانَحَدِیۡثًایُّفۡتَرٰیوَلٰکِنۡتَصۡدِیۡقَالَّذِیۡبَیۡنَ یَدَیۡہِوَتَفۡصِیۡلَکُلِّشَیۡءٍوَّہُدًیوَّرَحۡمَۃًلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
بلاشبہ یقیناً۔(ہمیشہ سے )ہےان کے واقعات میںبڑی عبرتعقل مندوں کے لیےنہیں ہےایسی باتجو گھڑ لی گئی ہولیکنتصدیق ہےاس کی جوان کے آگے ہےاور تفصیل ہےہر شے کیاور ہدایت ہےاور رحمت ہےلوگوں کے لیےجو ایمان لاتے ہیں