Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
قَالُوۡالَئِنۡاَکَلَہُالذِّئۡبُوَنَحۡنُعُصۡبَۃٌاِنَّاۤاِذًالَّخٰسِرُوۡنَ
انہوں نے کہا البتہ اگرکھا جائے اسےبھیڑیا جبکہ ہم ایک جتھہ ہیں بےشک ہم تب البتہ خسارہ پانے والے ہیں
By Nighat Hashmi
قَالُوۡالَئِنۡاَکَلَہُالذِّئۡبُوَنَحۡنُعُصۡبَۃٌاِنَّاۤاِذًالَّخٰسِرُوۡنَ
انہوں نے کہا واقعی اگر کھا جائے اسے بھیڑیاحالانکہ ہم ایک مضبوط جتھہ ہیں یقیناً ہم تب یقیناً خسارہ اُ ٹھانے والے ہوں گے