Blog
Books
Search Quran
By Dr Farhat Hashmi
وَجَآءُوۡعَلٰی قَمِیۡصِہٖبِدَمٍکَذِبٍقَالَبَلۡسَوَّلَتۡلَکُمۡاَنۡفُسُکُمۡاَمۡرًافَصَبۡرٌجَمِیۡلٌوَاللّٰہُالۡمُسۡتَعَانُعَلٰی مَاتَصِفُوۡنَ
اور وہ لائے اس کی قمیص پر خون جھوٹا کہا بلکہ اچھا کر کے دکھایا تمہارے لیے تمہارے نفسوں نے ایک کام کو تو صبر ہی اچھا ہے اور اللہ ہی ہے جس سے مدد طلب کی جاتی ہےاس پر جوتم بیان کر رہے ہو
By Nighat Hashmi
وَجَآءُوۡعَلٰی قَمِیۡصِہٖبِدَمٍکَذِبٍقَالَبَلۡسَوَّلَتۡلَکُمۡاَنۡفُسُکُمۡاَمۡرًافَصَبۡرٌجَمِیۡلٌوَاللّٰہُالۡمُسۡتَعَانُعَلٰی مَاتَصِفُوۡنَ
اور وہ لائے اوپر اس کی قمیض کے خون جھوٹا باپ نے کہا بلکہمزین کر دیا تمہارے لیے تمہارے نفس نے ایک کام سو صبر ہی اچھا ہے اور اللہ تعالیٰ ہی سےمدد مانگی جا سکتی ہے اس پر جو تم بیان کرتے ہو